تازہ ترین خبریں

پاک نیوز ٹی وی کیا ہے؟

معززقارئین :۔
موجودہ دور میں جہاں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا اطلاعات کی فراہمی میں اہم کرداراداکررہے ہیں وہاں سائبرالیکٹرانک میڈیا کی اہمیت سے بھی انکارممکن نہیں ہے۔حالیہ سروے کے مطابق پاکستان کے 61فیصد لوگ مطلوبہ خبروں تک رسائی کے لیے آن لائن اخبارات اور نیوز ویب سائٹس کا سہارا لیتے ہیں۔اوورسیزپاکستانیوں کے لیے نیوز ویب سائٹس کسی نعمت سے کم نہیں کیوں کہ بیرون ملک میں ان کی رسائی ملکی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا تک نہیں ہوسکتی۔وہ اپنے علاقہ اور ملک کی صورتحال سے باخبررہنے کے لیے نیوزویب سائٹس کو ہی اطلاعات کی فراہمی کاموثر ذریعہ سمجھتے ہیں۔
پاک نیوز ٹی وی ان پاکستانیوں کے لئے ایک منفرد چینل ہے جو پوری دنیا میں پاکستان کی ایک مثبت تصویر اور پاکستان کو ممتاز مقام پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ پاک نیوز ٹی وی کا مقصد ایسے باصلاحیت اور حوصلہ مند لوگوں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے، جو ملک کے مثبت و حقیقی چہرہ دنیا کےسامنے لانا چاہتے ہیں۔ ہمارا مشن ہے کہ ہم انسانیت، امن و بھائی چارگی، محبت و الفت کے پیغام کو عام کریں، ھم نہ صرف معاشرے میں موجود باکمال افراد کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں بلکہ معاشرے کی تعمیر و ترقی میں پیشہ ور لوگوں کے بنیادی کردار کو بھی اجاگر کرتے ہیں۔ آئیں ہمارا ساتھ دیجئے اور دنیا میں پاکستان کا مثبت چہرہ پیش کرنے میں ہماری مدد کیجئے۔
پاک نیوز آن لائن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے
میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
اس اُردُو نیوزویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا مقصد پاکستان کی تاریخ ، مفید معلومات ، خبریں ، تبصرے ، کالم اور مختلف قسم کی سرگرمیوں کی تازہ ترین رپورٹس آپ تک پہنچانا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مختلف حل طلب مسائل کو حکام بالا کے سامنے رکھنا اور ان کے حل کی کوشش کرنا بھی ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں۔اس سلسلہ میں ہمیں ہر قدم پرآپ کا مخلصانہ تعاون درکار ہے۔
ہم آپ کے بے حد شکرگزارہیں کہ آپ اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت نکال کرہماری رہنمائی کے لیے صرف کر رہے ہوں گے۔کیوں کہ ہم اس حقیقت سے بہ خوبی آگاہ ہیں کہ کسی بھی چیز میں بہتری لانے کے لیے ناظرین کا نقطۂ نگاہ ہی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
پاک نیوزآن لائن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے۔ آپ کی تحریروں اور مفید مشوروں کے لیے حاضر ہیں ۔ ہمیں آپ کی تجاویز، تحریروں اور مفید مشوروں کا ہمیشہ انتظار رہے گا۔آپ اپنے علاقے کی خبریں ،مختلف ایونٹس کی تصاویر،رپورٹس ،علاقائی سیاسی تبصرے،تجزیے درج ذیل ای میل ایڈریسز پرارسال کیجیے، ہم انھیں شکریہ کے ساتھ اپنی ویب سائٹ پر جگہ دیں گے۔
( نوٹ ) اشتہارات کی بکنگ اور اپنی پراڈکٹس کی تشہیر کے لیے بھی رابطہ فرمائیں۔اپنے علاقے کی خبریں اور خصوصی رپورٹس بمعہ تصاویر بھیجنے پرہم آپ کے شکرگرارہوں گے۔
Email : info@paknewstv.tv – paknewsonline@gmail.com

تمام اشاعت و نشریات کے جملہِ حقوق بحق ادارہ پاک نیوز میڈیا نیٹ ورک محفوط ہیں۔ بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے۔ ویب ڈیزائننگ : زبیر ملک