درخواست برائے ٹی وی رپورٹر

پاک نیوز میڈیا نیٹ ورک پاکستان میں اپنی نوعیت کا واحد اور پہلا میڈیا گروپ ہے جو موبائل ایپلیکشن کے ذریعے رپورٹنگ کی جدید اور تیز ترین کوریج کی اہلیت رکھتا ہے۔ بڑھتی ہوئی معاشرتی برائیوں اور مسائل کی نشاندہی کے لیے اگر آپ پاک نیوز کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور ملک و قوم کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو یاد رکھیےپاک نیوز میڈیا نیٹ ورک کا حصہ بننے کے لیے نہ کسی سفارش کی ضرورت ہے نہ ادارہ ہذا کسی بھی طرح کی غیر صحافتی طریقے کو اہمیت دیتا ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پاک نیوزکا حصہ بن کہ مسائل کا حل تلاش کرنے میں آپ اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں تو اپنی تفصیل ہمیں ابھی لِکھ بھیجیے۔

تمام اشاعت و نشریات کے جملہِ حقوق بحق ادارہ پاک نیوز میڈیا نیٹ ورک محفوط ہیں۔ بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے۔ ویب ڈیزائننگ : زبیر ملک